مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30794

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی محرم سے وطی کرلے

في الرجل يقع على (ذات) محرم منه

حدیث نمبر: 30794
٣٠٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن خالد عن جابر بن زيد فيمن أتى ذات محرم منه قال: (ضربة) (١) (عنق) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید نے اس شخص کے بارے میں فرمایا : جو اپنی محرم سے وطی کرلے آپ نے فرمایا : گردن ماری جائے گی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ضرب).
(٢) في [أ، جـ، هـ]: (عنقه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30794
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29467»