مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30350
باب: اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
حدیث نمبر: 30350
٣٠٣٥٠ - وقال عيسى: سمعت (غير) (١) الشعبي يقول: يجبران على اللعان ويحبسان حتى يتلاعنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے علاوہ ایک شخص کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ان دونوں کو لعان پر مجبور کیا جائے گا اور انہیں قید رکھا جائے گا یہاں تک کہ وہ دونوں لعان کرلیں۔
حواشی
(١) بياض في: [م]، وسقط من: [جـ]، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (غير).