مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30283

باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟

في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟

حدیث نمبر: 30283
٣٠٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن (١): في الخمر قليله وكثيره، وإنْ حسوة: فيها الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں مروی ہے کہ اگر ایک گھونٹ ہو تو اس میں بھی حد جاری ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30283
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28984»