مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29999
باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
حدیث نمبر: 29999
٢٩٩٩٩ - وأشعث عن ابن سيرين قالا: ليس عليه شيء إذا قطعت يده إلا أن يوجد شيء] (١) بعينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث حضرت ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب چور کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو اس پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو بعینہ اس کے پاس پائی جائے۔
حواشی
(١) تأخر هذا الموطن في [هـ، ط]، لما بعد الأثر الآتي.