مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30678
باب: اس عورت کے بیان میں جو اپنے غلام سے شادی کرلے
في المرأة تزوج عبدها
حدیث نمبر: 30678
٣٠٦٧٨ - (و) (١) قال مجاهد: في هذا عقوبة من اللَّه ومن السلطان، تفارقه ويقام عليها الحد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت مجاھد نے فرمایا : اس میں اللہ کی اور حاکم کی سزا ہے : وہ عورت اس سے جدا ہوجائے گی اور اس عورت پر حد قائم کی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].