مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30107
باب: جو یوں کہے غلام کو تہمت میں اسی کوڑے مارے جائیں گے
من قال: يضرب العبد في القذف ثمانين
حدیث نمبر: 30107
٣٠١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يضرب ثمانين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : اس غلام کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔