مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30083

باب: اس یہودی اور عیسائی عورت کا بیان جس پر تہمت لگائی گئی درانحالیکہ اس کا شوہر یا بیٹا مسلمان ہو

في اليهودية والنصرانية تقذف ولها زوج أو ابن مسلم

حدیث نمبر: 30083
٣٠٠٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن سئل عن رجل قذف نصرانية قال: يضرب إن كان لها زوج مسلم.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے عیسائی عورت پر تہمت لگائی ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس کو مارا جائے گا اگر اس عورت کا خاوند مسلمان ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30083
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28796»