مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30358
باب: جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
في المحدود يقذف امرأته
حدیث نمبر: 30358
٣٠٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قذف المجلود امرأته جُلد، ولا لعان بينهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا اگر کوڑے لگے ہوئے شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو اسے بھی کوڑے مارے جائیں گے اور ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا۔