مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30371

باب: لعان کی گئی عورت یا اس کے بیٹے پر تہمت لگانے کے بیان میں

في قاذف الملاعنة أو ابنها

حدیث نمبر: 30371
٣٠٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن مطرف عن عامر قال: إذا قيل لابن الملاعنة: لست بابن فلان الذي (لاعن) (١) أمك، قال: يجلد الذي يقول له ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : جب ملا عنہ عورت کے بیٹے کو یوں کہا گیا : تو اس فلاں آدمی کا بیٹا نہیں ہے جس نے تیری ماں کے ساتھ لعان کیا تھا۔ آپ نے فرمایا : کوڑے مارے جائیں گے اس شخص کو جس نے اسے یوں کہا کوڑے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (لاعتك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30371
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29063»