مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30618

باب: جھوٹے گواہ کے بیان میں، اس کو کیا سزا دی جائے گا؟

في شاهد الزور ما يعاقب؟

حدیث نمبر: 30618
٣٠٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن أشعث عن الشعبي قال: شاهد الزور يضرب ما دون الأربعين: خمسة وثلاثين، ستة وثلاثين، سبعة وثلاثين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جھوٹے گواہ کو چالیس سے کم کوڑے مارے جائیں گے : پینتیس، چھتیس اور سینتیس۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30618
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24559، ترقيم محمد عوامة: 29302»