مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30179

باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان

في الامتحان في الحدود

حدیث نمبر: 30179
٣٠١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: المحنة في (الظنة) (٢) أن (يوعده) (٣) و (يجلب) (٤) عليه، وإن ضربته سوطًا واحدًا فليس اعترافه بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ارشاد فرمایا : تہمت کے معاملے میں آزمائش یہ ہے کہ وہ اسے دھمکائے اور اس پر چیخے چلائے اور اگر تم نے اسے ایک کوڑا بھی مارا تو اس کا اعتراف قابل قبول نہیں ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ك، م]: (جدير)، وفي [هـ]: (حرير).
(٢) في [ب، جـ، ك]: (الصنة)، وفي [أ، ط، هـ]: (الصفة)، وفي [ز]: (الفتنة).
(٣) في [س، ط]: (توعده)، وفي [أ، هـ]: (يوعد).
(٤) في [أ، ط]: (يجلب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30179
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28887»