مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29959

باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا

في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)

حدیث نمبر: 29959
٢٩٩٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن هشام عن قتادة عن (سليمان) (١) بن يسار قال: لا تقطع الخمس إلا في خمس] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار نے ارشاد فرمایا : پانچوں انگلیاں نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ درہم تک کی چوری میں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29959
تخریج حدیث «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 4955 / 13، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7386، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18965، ترقيم محمد عوامة: 28682»