مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30595
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کو پکڑ لیا گیا ہو درانحالیکہ اس نے خیانت کی ہو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
في الرجل يؤخذ وقد غل ما عليه
حدیث نمبر: 30595
٣٠٥٩٥ - قال: وبلغني أن أبا بكر وعمر كانا يفعلانه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب نے فرمایا : مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما یہ عمل کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر وعمر.