مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30754

باب: اس آدمی اور عورت کے بیان میں جو دونوں حد کا اقرار کرلیں پھر وہ دونوں انکار کردیں

في الرجل والمرأة (يقران) بالحد ثم ينكرانه

حدیث نمبر: 30754
٣٠٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن حماد بن سلمة عن قتادة عن يحيى بن يعمر قال: إن كان قد أقر فقد أنكر، يعني: الذي يقر بالحد، ثم يرجع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن یعمر نے ارشاد فرمایا : اگر اس نے اقرار کیا ہے تو انکار بھی کیا ہے یعنی وہ شخص جو حد کا اقرار کرلے پھر رجوع کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30754
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29430»