مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30226
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
في اللوطي حد كحد الزاني
حدیث نمبر: 30226
٣٠٢٢٦ - وعن أبي معشر عن إبراهيم (قالا) (١): اللوطي بمنزلة الزاني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات (حسن بصری اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا : اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (قال).