مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30695
باب: زانی کے بیان میں: اس کو کتنی مرتبہ لوٹایا جائے گا؟ اور اس کے اقرار کر لینے کے بعد اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
في الزاني كم مرة (يرد) وما يصنع به بعد إقراره؟
حدیث نمبر: 30695
٣٠٦٩٥ - وسألت الحكم فقال: أربع مرات.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت حکم سے سوال کیا ؟ تو آپ نے فرمایا : چار مرتبہ۔