مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30168

باب: اس مکاتب کا بیان جو حد کو پالے

في المكاتب يصيب الحد

حدیث نمبر: 30168
٣٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) صالح بن (حي) (٢) عن الشعبي [قال: حد المملوك ما بقي عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صالح بن حیّ فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتاب کا کچھ حصہ بھی باقی ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (بن).
(٢) في [جـ، م]: (حيي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30168
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3048، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21806، 30169، ترقيم محمد عوامة: 28882»