مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30570

باب: جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟

في الخلسة فيها قطع أم لا؟

حدیث نمبر: 30570
٣٠٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري أن مروان سأل زيد بن ثابت عن الخلسة فلم ير فيها قطعًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت زید بن ثابت سے چیز جھپٹنے کے متعلق سوال کیا ؟ آپ نے اس میں ہاتھ کاٹنے کی رائے نہیں رکھی۔

حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يسمع من مروان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30570
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3106، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17389، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18850، ترقيم محمد عوامة: 29255»