مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30565

باب: جس نے مسجد میں حدود قائم کرنے کی رخصت دی

من رخص في إقامة الحدود في (المساجد)

حدیث نمبر: 30565
٣٠٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: تقام الحدود في (المساجد) (١) كلها إلا القتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مسجدوں میں ساری کی ساری حدود قائم کی جاسکتی ہیں سوائے قتل کے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (المسجد) وتكرر الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30565
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29250»