مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30899
باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
في الرجل يقول للرجل: يا (مفعولا) به
حدیث نمبر: 30899
٣٠٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبيدة عن إبراهيم قال: يجلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے۔