مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30813

باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے

في الرجل يوجد مع المرأة فتقول: زوجي

حدیث نمبر: 30813
٣٠٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: يدرأ عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ نے فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : اس سے سزا ختم کردی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30813
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1016، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10509، ترقيم محمد عوامة: 29485»