مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30549

باب: جو سزا میں سر منڈوانے کو مکروہ سمجھے

من كره حلق الرأس في العقوبة

حدیث نمبر: 30549
٣٠٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: حلق الرأس في العقوبة بدعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : سزا میں سر کو منڈ وانا بدعت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30549
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29235»