مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30990

باب: اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو قتل کر دے

في السكران: يقتل

حدیث نمبر: 30990
(بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) (١) ٣٠٩٩٠ - قال أبو بكر: هذا ما حفظت عن رسول اللَّه ﷺ أنه قضى به وأجاز فيه القضاء.
مولانا محمد اویس سرور

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ وہ باتیں ہیں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محفوظ کی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا فیصلہ فرمایا اور ان میں فیصلے کو نافذ فرمایا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30990
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري (بِسْ، ترقيم محمد عوامة ---)