مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30866

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے

في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح

حدیث نمبر: 30866
٣٠٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير بن) (١) عبد الحميد (أو حدثت) (٢) عنه عن منصور عن إبراهيم عن علقمة بنحوه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے حضرت علقمہ سے بھی مذکورہ ارشاد نقل کیا ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (أبو بكر بن)، وفي [هـ]: (جرير عن).
(٢) بياض في: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30866
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29532»