مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30712
باب: باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
حدیث نمبر: 30712
٣٠٧١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن عامر في البكر إذا زنى: ينفى سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے غیر شادی شدہ کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زنا کرلے تو اس کو ایک سال کے لیے جلا وطن کردیا جائے۔