مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30267
باب: جو مبہم بات میں بھی سزادینے کی رائے رکھتا ہو
من كان يرى في التعريض عقوبة
حدیث نمبر: 30267
٣٠٢٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه قال: فيه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : اس میں بھی حد لازم ہوگی۔