مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30294

باب: انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے

النبيذ من رأى فيه حدا

حدیث نمبر: 30294
٣٠٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) نمير عن حجاج عن أبي عون عن عبد اللَّه بن شداد عن ابن عباس قال: في السكر من النبيذ ثمانون (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : نبیذ سے نشہ میں مدہوش ہونے کی صورت میں اسی کوڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (و).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30294
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28995»