فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْهِجْرَةِ

باب: ہجرت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9275–9285

بَابُ هِجْرَةِ الْبَاتَّةِ وَالْبَادِيَةِ

باب: باتہ اور بادیہ کی ہجرت

حدیث 9286–9286

بَابٌ فِيمَنْ أَقَامَ الدِّينَ فِي غَيْرِ أَرْضِ اللَّهِ الَّتِي هَاجَرَ إِلَيْهَا حَيْثُ كَانَ

باب: جو شخص دین کو اس زمین کے علاوہ جگہ پر قائم رکھے جس کی طرف اس نے ہجرت کی تھی اور وہ جگہ وہ ہو جہاں وہ پہلے تھا

حدیث 9287–9289

بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُسَاكَنَةِ الْكُفَّارِ

باب: کفار کے ساتھ رہنے کی ممانعت

حدیث 9290–9290

بَابُ كَرَاهَةِ مَوْتِ الْمُهَاجِرِ بِأَرْضٍ خَرَجَ مِنْهَا

باب: مہاجر کے ایسی سرزمین پر مرنے کا ناپسندیدہ ہونا جہاں سے وہ نکل گیا تھا

حدیث 9291–9292

بَابٌ فِيمَنْ بَدَا بَعْدَ الْهِجْرَةِ بِغَيْرِ إِذْنٍ وَلَا سَبَبٍ

باب: جو شخص اجازت یا سبب کے بغیر ہجرت کے بعد بدوی زندگی اختیار کرے اس کا بیان

حدیث 9293–9300

بَابُ فَضْلِ الْمُهَاجِرِينَ .

باب: مہاجرین کی فضیلت کا بیان

حدیث 9301–9301

بَابٌ فِي فُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ

باب: غریب مہاجرین کا بیان

حدیث 9302–9302

بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُهَاجِرْ وَأَقَامَ الدِّينَ وَشَرَائِعَهُ

باب: جو شخص ہجرت نہ کرے اور دین اور اس کے احکام کو قائم رکھے

حدیث 9303–9304

بَابُ الْأَمِيرِ فِي السَّفَرِ

باب: سفر میں امیر کا بیان

حدیث 9305–9308

بَابُ مَا يَفْعَلُ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا

باب: جب آدمی سفر کا ارادہ کرے ، تو کیا کرے ؟

حدیث 9309–9309

بَابُ النَّهْيِ عَنِ السَّفَرِ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ

باب: قرآن ساتھ لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کرنے کی ممانعت

حدیث 9310–9310

بَابُ مُنَاجَاةِ الرِّفَاقِ وَإِجَابَتِهِمْ

باب: سواروں ( سفر کے ساتھیوں ) پکارنا اور ان لوگوں کا جواب دینا

حدیث 9311–9311

بَابُ وَصِيَّةِ الْأَمِيرِ فِي السَّفَرِ

باب: سفر میں امیر کو کی جانے والی تلقین

حدیث 9312–9313

بَابُ أَيِّ يَوْمٍ يُسْتَحَبُّ السَّفَرُ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ اسْتِحْبَابِ السَّفَرِ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي كِتَابِ الْحَجِّ . بَابُ آدَابِ السَّفَرِ

باب: سفر کے آداب کا بیان

حدیث 9314–9315

بَابُ الْخُرُوجِ مِنْ طَرِيقٍ وَالرُّجُوعِ فِي غَيْرِهِ

باب: ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا

حدیث 9316–9316

بَابُ الْمُرَافَقَةِ

باب: ( سفر میں ) ساتھ ہونا

حدیث 9317–9319

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَيْلِ

باب: گھوڑوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9320–9336

بَابٌ مِنْهُ فِيمَا جَاءَ فِي الْخَيْلِ وَارْتِبَاطِهَا .

باب: گھوڑے اور اس کو باندھنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9337–9340

بَابٌ فِي خَيْلِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

باب: نبی اکرم ﷺ کے گھوڑوں کا بیان

حدیث 9341–9343

بَابُ أَلْوَانِ الْخَيْلِ وَمَا يُسْتَحَبُّ مِنْهَا وَمَا يُكْرَهُ

باب: گھوڑوں کی مختلف قسموں کا بیان اور ان میں سے کون سا پسندیدہ ہے ؟ اور کون سا ناپسندیدہ ہے ؟

حدیث 9344–9347

بَابُ تَأْدِيبِ الْخَيْلِ

باب: گھوڑے کی تربیت کرنا

حدیث 9348–9348

بَابُ إِكْرَامِ الْخَيْلِ

باب: گھوڑے کی عزت افزائی کرنا

حدیث 9349–9349

بَابُ الدُّعَاءِ لِلْخَيْلِ

باب: گھوڑے کے لئے دعا کرنا

حدیث 9350–9350

بَابُ الْمُسَابَقَةِ وَالرِّهَانِ وَمَا يَجُوزُ فِيهِ

باب: گھڑ دوڑ ، مقابلہ اور اس میں کیا جائز ہے ؟

حدیث 9351–9363

بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْجَلَبِ وَالْخَبَبِ

باب: جلب اور خبب ( خراب کرنے یا دھوکہ دینے ) کی ممانعت

حدیث 9364–9366

بَابُ النَّهْيِ عَنْ خِصَاءِ الْخَيْلِ وَغَيْرِهَا

باب: گھوڑوں اور دوسرے جانوروں کو خصی کرنے کی ممانعت

حدیث 9367–9368

بَابُ إِنْزَاءِ الْحُمُرِ عَلَى الْخَيْلِ

باب: گدھوں کو گھوڑی سے جفتی کروانا

حدیث 9369–9369

بَابٌ فِيمَنْ أَطْرَقَ فَرَسًا أَوْ غَيْرَهُ

باب: اس شخص کا بیان جو گھوڑا یا اس کے علاوہ کوئی اور ( نر جانور ) جفتی کے لئے دیتا ہے

حدیث 9370–9371

بَابُ كَيْفَ يَعْرِفُ الْفَرَسَ الْعَتِيقَ مِنْ غَيْرِهِ

باب: آدمی عتیق گھوڑے کو دوسرے کے مقابلے میں کیسے پہچانے گا ؟

حدیث 9372–9372

بَابُ سَهْمِ الْفَرَسِ

باب: گھوڑے کا حصہ

حدیث 9373–9373

بَابُ رُكُوبِ ثَلَاثَةٍ عَلَى دَابَّةٍ

باب: تین افراد کا ایک جانور پر سوار ہونا

حدیث 9374–9375

بَابُ صَاحِبِ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا

باب: جانور کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حق دار ہوتا ہے

حدیث 9376–9376

بَابٌ فِي دَوَابِّ الْغُزَاةِ وَكَرَاهِيَةِ الْأَجْرَاسِ

باب: غازیوں کے جانوروں کا بیان اور گھنٹیوں کے مکروہ ہونے کا بیان

حدیث 9377–9377

بَابُ كَيْفَ الْمَشْيُ

باب: کیسے چلنا چاہیے ؟

حدیث 9378–9378

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِسِيِّ وَالرِّمَاحِ وَالسُّيُوفِ

باب: کانوں ، نیزوں اور تلواروں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9379–9395

بَابٌ فِيمَنْ رَمَى بِسَهْمٍ

باب: اس شخص کا بیان ، جو ایک تیر پھینکتا ہے

حدیث 9396–9403

بَابُ الْإِصَابَةِ فِي الرَّمْيِ

باب: نشانے پر تیر مارنا

حدیث 9404–9404

بَابٌ فِي الْأَوَائِلِ أَوَّلُ مَنْ رَمَى بِسَهْمٍ وَغَيْرُ ذَلِكَ

باب: اولیت رکھنے والوں کا بیان کس شخص نے سب سے پہلے تیر پھینکا تھا اور اس کے علاوہ دیگر کا بیان

حدیث 9405–9405

بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّيْفِ

باب: تلوار کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9406–9407

بَابُ آلَاتِ الْحَرْبِ وَتَسْمِيَتِهَا وَمَا كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -

باب: آلات حرب کا بیان ان کا نام رکھنا اور نبی اکرم ﷺ کے جو ( آلات حرب تھے )

حدیث 9408–9408

بَابُ الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ يَأْتِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ .

بَابُ فَضْلِ الْجِهَادِ

باب: جہاد کی فضیلت کا بیان

حدیث 9409–9442

بَابُ الْقَرْضِ لِلْجِهَادِ وَفَضْلِهِ

باب: جہاد کے لئے قرض لینا اور اس ( جہاد ) کی فضیلت کا بیان

حدیث 9443–9443

بَابُ فَضْلِ الْمُهَاجِرِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ

باب: ہجرت کرنے والوں کی ، بیٹھے رہ جانے والوں پر فضیلت کا بیان

حدیث 9444–9444

بَابُ الْجِهَادِ فِي الْمَغْرِبِ

باب: مغرب میں جہاد کا بیان

حدیث 9445–9446

بَابُ الْجِهَادِ فِي الْبَحْرِ

باب: سمندر میں جہاد کا بیان

حدیث 9447–9452

بَابُ غَزْوِ الْهِنْدِ

باب: غزوہ ہند کا بیان

حدیث 9453–9453

بَابُ فِي الْمُجَاهِدِينَ وَنَفَقَتُهُمْ

باب: مجاہدین اور ان کے خرچ کا بیان

حدیث 9454–9455

بَابٌ فِيمَنْ خَرَجَ غَازِيًا فَمَاتَ

باب: جو شخص جنگ میں حصہ لینے کے لئے نکلے اور انتقال کر جائے

حدیث 9456–9457

بَابٌ فِيمَنْ جَهَّزَ غَازِيًا أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ

باب: اس شخص کا بیان جو کسی غازی کو سامان فراہم کرے یا اس کی غیر موجودگی میں اس کے اہل خانہ کی دیکھ بھال کرے

حدیث 9458–9461

بَابُ إِعَانَةِ الْمُجَاهِدِينَ

باب: مجاہدین کی مدد کرنا

حدیث 9462–9466

بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُجَهِّزْ غَازِيًا

باب: اس شخص کا بیان جس نے جنگ میں حصہ نہ لیا ہو اور کسی غازی کو سامان بھی فراہم نہ کیا ہو

حدیث 9467–9468

بَابُ فَضْلِ الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

باب: اللہ کی راہ میں صبح اور شام ( جانے یا کرنے ) کی فضیلت

حدیث 9469–9473

بَابُ فَضْلِ الْغُبَارِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

باب: اللہ کی راہ میں غبار کی فضیلت

حدیث 9474–9485

بَابُ الْحَرَسِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

باب: اللہ کی راہ میں پہرا دینا

حدیث 9486–9492

بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى سَاحِلِ الْبَحْرِ

باب: سمندر کے ساحل پر تکبیر کہنا

حدیث 9493–9493

بَابٌ فِي الرِّبَاطِ

باب: پہریداری کا بیان

حدیث 9494–9507

بَابُ الْخِدْمَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

باب: اللہ کی راہ میں خدمت کرنا

حدیث 9508–9508

بَابُ أَيِّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ

باب: کون سا جہاد زیادہ فضیلت رکھتا ہے ؟

حدیث 9509–9510

بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّهَادَةِ وَفَضْلِهَا

باب: شہادت اور اس کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9511–9531

بَابٌ فِي زَوْجَةِ الشَّهِيدِ

باب: شہید کی بیوی کا بیان

حدیث 9532–9532

بَابٌ فِيمَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مُقْبِلًا وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: اس شخص کا بیان جو اللہ کی راہ میں دشمن کی طرف رخ رکھتے ہوئے قتل ہو جائے اور دیگر امور کا بیان

حدیث 9533–9533

بَابٌ فِي شُهَدَاءِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ

باب: خشکی اور سمندر کے شہداء کا بیان

حدیث 9534–9534

بَابُ تَمَنِّي الشَّهَادَةِ

باب: شہادت کی آرزو کرنا

حدیث 9535–9536

بَابٌ فِيمَنْ جُرِحَ أَوْ نُكِبَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ

باب: اس شخص کا بیان جسے اللہ کی راہ میں کوئی زخم لگے یا چوٹ لگے یا جو اللہ تعالیٰ سے شہادت کی دعا مانگتا ہے

حدیث 9537–9538

بَابُ التَّعَرُّضِ لِلشَّهَادَةِ

باب: شہادت کے درپے ہونا

حدیث 9539–9539

بَابُ فِي أَرْوَاحِ الشُّهَدَاءِ

باب: شہداء کی ارواح کا بیان

حدیث 9540–9544

بَابٌ فِيمَا تَحْصُلُ بِهِ الشَّهَادَةُ

باب: اس صورت کا بیان ، جس میں شہادت حاصل ہوتی ہے

حدیث 9545–9560

بَابُ رُبَّ قَتِيلٍ بَيْنَ الصَّفَّيْنِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِنِيَّتِهِ

باب: دو صفوں کے درماین قتل ہونے والے کی نیت کے بارے میں اللہ بہتر جانتا ہے

حدیث 9561–9561

بَابٌ فِيمَنْ يُؤَيَّدُ بِهِمُ الْإِسْلَامُ مِنَ الْأَشْرَارِ

باب: اس بات کا بیان کہ بعض اوقات برے لوگوں کے ذریعے اسلام کی تائید ہو جاتی ہے

حدیث 9562–9569

بَابُ الِاسْتِعَانَةِ بِالْمُشْرِكِينَ

باب: مشرکین سے مدد لینا

حدیث 9570–9571

بَابُ النَّهْيِ عَنْ قِتَالِ التُّرْكِ وَالْحَبَشَةِ مَا لَمْ يَعْتَدُوا

باب: ترکوں اور حبشیوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرنے کی ممانعت جب تک وہ حد سے آگے نہیں بڑھتے

حدیث 9572–9576

بَابُ كَرَاهِيَةِ تَمَنِّي لِقَاءِ الْعَدُوِّ

باب: دشمن کا سامنا کرنے کی آرزو کرنے کا ناپسندیدہ ہونا

حدیث 9577–9577

بَابُ عَرْضِ الْإِسْلَامِ وَالدُّعَاءِ إِلَيْهِ قَبْلَ الْقِتَالِ

باب: جنگ سے پہلے اسلام کی پیش کش کرنا اور اس کی طرف دعوت دینا

حدیث 9578–9595

بَابٌ مِنْهُ فِي الدُّعَاءِ إِلَى الْإِسْلَامِ وَفَرَائِضِهِ وَسُنَنِهِ

باب: اسلام ، اس کے فرائض اور سنن کی طرف دعوت دینا

حدیث 9596–9596

بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ الرُّسُلِ

باب: سفیروں کو قتل کرنے کی ممانعت

حدیث 9597–9600

بَابُ مَا نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِ مِنَ النِّسَاءِ وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: خواتین اور دیگر کو قتل کرنے کی ممانعت

حدیث 9601–9617

بَابُ تَفَاوُتِ الرِّجَالِ فِي الرَّأْيِ وَالشَّجَاعَةِ

باب: سمجھ داری اور بہادری کے حوالے سے مردوں میں تفاوت ہونا

حدیث 9618–9620

بَابُ عَرْضِ الْمُقَاتِلَةِ لِيُعْلَمَ مَنْ بَلَغَ مِنْهُمْ فَيُجَازَ

باب: مقابلے کے لئے خود کو پیش کرنا ، تاکہ یہ بات پتہ چل جائے کہ ان میں سے کون بالغ ہو چکا ہے ، تاکہ اسے اجازت دی جائے

حدیث 9621–9622

بَابُ الْمُشَاوَرَةِ فِي الْحَرْبِ

باب: جنگ کے بارے میں مشورہ لینا

حدیث 9623–9624

بَابُ الرَّأْيِ وَالْخَدِيعَةِ فِي الْحَرْبِ

باب: جنگ میں رائے ( کی بنیاد پر کوئی عمل کرنا ) اور ( دشمن کو ) دھوکہ دینا

حدیث 9625–9626

بَابُ الْحَرْبِ خُدْعَةٌ

باب: جنگ دھوکہ کا نام ہے

حدیث 9627–9636

بَابُ بَعْثِ الْعُيُونِ .

باب: جاسوسوں کو بھیجنا

حدیث 9637–9637

بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ .

باب: چھوٹے جھنڈوں اور بڑے جھنڈوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9638–9645

بَابُ اسْتِئْذَانِ الْأَبَوَيْنِ فِي الْجِهَادِ .

باب: جہاد میں حصہ لینے کے لئے ماں باپ سے اجازت لینا

حدیث 9646–9650

بَابُ الْجِهَادِ بِالْأَجْرِ .

باب: معاوضے کی بنیاد پر جنگ میں حصہ لینا

حدیث 9651–9651

بَابٌ فِيمَنْ يَغْزُو بِمَالِ غَيْرِهِ .

باب: اس شخص کا بیان جو کسی دوسرے کے مال کی بنیاد پر جنگ میں حصہ لیتا ہے

حدیث 9652–9652

بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ فِي الْغَزْوِ .

باب: جنگ میں خواتین کا نکلنا

حدیث 9653–9656

بَابُ اغْزُوا تَغْنَمُوا وَسَافِرُوا تَصِحُّوا .

باب: ’’ تم جنگ میں حصہ لو تمہیں غنیمت حاصل ہو گی تم سفر کرو تم صحت مند رہو گے “

حدیث 9657–9658

بَابُ لَا يُقْبَلُ مِنْ عَبَدَةِ الْأَوْثَانِ إِلَّا الْإِسْلَامُ أَوْ يُقْتَلُوا .

باب: بتوں کے پجاریوں سے صرف اسلام قبول کیا جائے گا ورنہ انہیں قتل کر دیا جائے گا

حدیث 9659–9659

بَابٌ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَإِخْرَاجِ الْكَفَرَةِ .

باب: جزیرہ نما عرب کا بیان اور کفار کو وہاں سے نکالنا

حدیث 9660–9664

بَابُ وَقْتِ الْقِتَالِ .

باب: جنگ کا وقت

حدیث 9665–9667

بَابُ قِتَالِ الرَّجُلِ تَحْتَ رَايَةِ قَوْمِهِ .

باب: آدمی کا اپنی قوم کے جھنڈے تلے جنگ میں حصہ لینا

حدیث 9668–9668

بَابُ الصَّفِّ لِلْقِتَالِ .

باب: جنگ کے لئے صف بندی کرنا

حدیث 9669–9671

بَابُ الشِّعَارِ فِي الْحَرْبِ .

باب: جنگ کے دوران شعار ( یعنی نعرا )

حدیث 9672–9673

بَابُ كَيْفِيَّةِ الْقِتَالِ .

باب: قتال کی کیفیت کا بیان

حدیث 9674–9674

بَابُ الصَّبْرِ عِنْدَ الْقِتَالِ .

باب: لڑائی کے وقت صبر کرنا

حدیث 9675–9676

بَابٌ فِيمَنْ فَرَّ مِنِ اثْنَيْنِ .

باب: جو شخص دو کے مقابلے میں فرار ہو جائے

حدیث 9677–9677

بَابُ الْمُبَارَزَةِ .

باب: مبارزت کا بیان

حدیث 9678–9678

بَابٌ فِيمَنْ يَحْمِلُ عَلَى الْعَدُوِّ وَحْدَهُ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اکیلا ہی دشمن پر حملہ کر دے

حدیث 9679–9679

بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْقِتَالِ .

باب: قتل کے وقت کیا پڑھا جائے

حدیث 9680–9681

بَابُ الِاسْتِنْصَارِ بِالدُّعَاءِ .

باب: دعا کے ذریعے مدد طلب کرنا

حدیث 9682–9682

بَابُ التَّحْرِيقِ فِي بِلَادِ الْعَدُوِّ .

باب: دشمن کے علاقوں میں آگ لگا دینا

حدیث 9683–9683

بَابُ الْجِوَارِ .

باب: پناہ دینا

حدیث 9684–9689

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغَدْرِ .

باب: عہد شکنی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9690–9692

بَابُ رَأْسِ الْقَتِيلِ يُحْمَلُ .

باب: مقتول کا سر اٹھا کر لانا

حدیث 9693–9694

بَابٌ فِي السَّلَبِ .

باب: ( مقتول کے ) سازوسامان کا بیان

حدیث 9695–9702

بَابُ فِدَاءِ أَسْرَى الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَيْدِي الْعَدُوِّ .

باب: دشمن کے پاس موجود مسلمان قیدیوں کا فدیہ دینا

حدیث 9703–9704

بَابٌ فِي أَسْرَى الْعَرَبِ .

باب: عربوں کے قیدیوں کا بیان

حدیث 9705–9706

بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ أَسِيرِ غَيْرِهِ .

باب: دوسرے کے اسیر کو قتل کرنے کی ممانعت

حدیث 9707–9707

بَابُ الْإِمَامِ يَقْتُلُ الْأَسِيرَ .

باب: امام ( یعنی حکمران ) کا اسیر کو قتل کرنا

حدیث 9708–9708

بَابٌ فِيمَنْ يُسْلِمُ مِنَ الْأَسْرَى .

باب: قیدیوں میں سے جو شخص اسلام قبول کر لے

حدیث 9709–9712

بَابُ ادِّعَاءِ الْأَسِيرِ الْإِسْلَامَ .

باب: قیدی کا اسلام کا دعویٰ کرنا

حدیث 9713–9713

بَابٌ فِيمَنْ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيْهِ أَحَدٌ .

باب: اس شخص کا بیان جس کے ہاتھ پر کوئی اسلام قبول کرتا ہے

حدیث 9714–9718

بَابُ الْمَنِّ عَلَى الْأَسِيرِ .

باب: قیدی پر احسان کرنا

حدیث 9719–9720

بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى شَيْءٍ فَهُوَ لَهُ .

باب: جو شخص جس چیز پر اسلام قبول کرے گا ، وہ اس کی ہو گی

حدیث 9721–9722

بَابٌ فِيمَا غَلَبَ عَلَيْهِ الْعَدُوُّ مِنْ أَمْوَالِ الْمُسْلِمِينَ .

بَابٌ فِي الطَّعَامِ يُصَابُ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ .

باب: اس اناج کا بیان جو دشمن کی سرزمین سے حاصل ہوتا ہے

حدیث 9723–9724

بَابٌ فِيمَنْ بَاعَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا .

باب: اس شخص کا بیان جو ان میں سے کوئی چیز فروخت کر دے

حدیث 9725–9725

بَابُ النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَةِ .

باب: لوٹ مار کی ممانعت

حدیث 9726–9733

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغُلُولِ .

باب: ( مال غنیمت میں ) خیانت کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9734–9748

بَابُ قَسْمِ الْغَنِيمَةِ .

باب: مال غنیمت کی تقسیم

حدیث 9749–9766

بَابٌ فِيمَنْ غَلَبَ الْعَدُوُّ عَلَى مَالِهِ ثُمَّ وَجَدَهُ .

باب: اس شخص کا بیان جس کے مال پر دشمن غلبہ پا لے اور پھر وہ شخص اس مال کو پا لے

حدیث 9767–9767

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَرْضِ .

باب: زمین کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 9768–9770

بَابُ تَدْوِينِ الْعَطَاءِ .

باب: سرکاری ادائیگیوں کی تدوین

حدیث 9771–9777

بَابُ الرَّضْخِ لِلنِّسَاءِ .

باب: خواتین کو عطیات دینا

حدیث 9778–9779

بَابُ النَّفْلِ .

باب: انعام کا بیان

حدیث 9780–9782

بَابُ خَرَاجِ الْأَرْضِ .

باب: زمین کا خراج

حدیث 9783–9783

بَابُ مَا يُقْطَعُ مِنَ الْأَرَاضِي وَالْمِيَاهِ .

باب: زمین یا پانیوں کو جاگیر کے طور پر دینا

حدیث 9784–9796

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجِزْيَةِ .

باب: زمین یا پانیوں کو جاگیر کے طور پر دینا

حدیث 9797–9801

بَابُ الْقِتَالِ عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ .

باب: اہل ذمہ کی طرف سے جنگ کرنا

حدیث 9802–9802

بَابُ مَا يَنْقُضُ عَهْدَ أَهْلِ الذِّمَّةِ .

باب: جو شخص اہل ذمہ کا عہد توڑ دے

حدیث 9803–9804

اس باب کی تمام احادیث