مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ اغْزُوا تَغْنَمُوا وَسَافِرُوا تَصِحُّوا . باب: ’’ تم جنگ میں حصہ لو تمہیں غنیمت حاصل ہو گی تم سفر کرو تم صحت مند رہو گے “
حدیث نمبر: 9658
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " سَافِرُوا تَصِحُّوا وَتَسْلَمُوا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَوَّادٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” تم لوگ سفر کرو تم صحت مند رہو گے اور سلامت رہو گے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبدالرحمن بن رواد ہے اور وہ ضعیف ہے ۔