مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ يُسْلِمُ مِنَ الْأَسْرَى . باب: قیدیوں میں سے جو شخص اسلام قبول کر لے
حدیث نمبر: 9712
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ : " يُسَاقُونَ إِلَى الْجَنَّةِ وَهُمْ كَارِهُونَ " . ¤ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى الْأَسْلَمِيِّ وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤محمد محی الدین
ان کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” انہیں زبردستی جنت کی طرف لے جایا جائے گا “ ۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف محمد بن ابویکی اسلمی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔