مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ إِعَانَةِ الْمُجَاهِدِينَ باب: مجاہدین کی مدد کرنا
حدیث نمبر: 9466
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : لَأَنْ أُمَتَّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحُجَّ حَجَّةً بَعْدَ حَجَّةٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں اللہ کی راہ میں ایک کوڑا ( یا چھڑی ) دے دوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں ایک حج کے بعد دوسرا حج کروں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔