مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغَدْرِ . باب: عہد شکنی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 9692
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " الْغَادِرُ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ فَيُقَالُ : هَذَا كَانَ عَلَى كَذَا وَكَذَا أَوْ فَعَلَ كَذَا وَكَذَا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” عہد شکن کے لئے جھنڈا نصب کیا جائے گا ، اور یہ کہا: جائے گا : یہ فلاں فلاں چیز پر تھا یا اس نے یہ یہ کام کیا تھا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔