مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ يُؤَيَّدُ بِهِمُ الْإِسْلَامُ مِنَ الْأَشْرَارِ باب: اس بات کا بیان کہ بعض اوقات برے لوگوں کے ذریعے اسلام کی تائید ہو جاتی ہے
حدیث نمبر: 9563
وَعَنْ مَيْمُونِ بْنِ سُنْبَادَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " قِوَامُ أُمَّتِي شِرَارُهَا " . ¤ رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، وَالْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا میمون بن سنباد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” میری اُمت کے نگران ( یعنی حکمران ) اُس کے بدترین لوگ ہوں گے “ ۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد اور امام بزار نے امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ہارون بن دینار ہے اور وہ ضعیف ہے ۔