حدیث نمبر: 9686
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِي قَالَ : أُسِرَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ [ فَأَبَى ] قَالَ : فَجَعَلَ عَمْرٌو يَسْأَلُهُ ، يُعْجِبُهُ أَنْ يَدَّعِيَ أَمَانًا فَقَالَ عَمْرٌو : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " يُجِيرُ عَلَى النَّاسِ أَدْنَاهُمْ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

اہل مصر سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ محمد بن ابوبکر کو قید کر دیا گیا تو انہوں نے انکار کیا سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے رہے انہیں یہ بات پسند تھی کہ وہ امان کا دعوی کر دے تو سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” لوگوں کا ادنی ترین فرد بھی لوگوں کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے “ ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک شخص ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے ۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجهاد / حدیث: 9686
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلي فى المسند (7344) اخرجه احمد فى المسند (197/4)»