حدیث نمبر: 9776
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَرَضَ لِلنِّسَاءِ الْمُهَاجِرَاتِ فِي أَلْفِ أَلْفٍ ، مِنْهُنَّ : أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، إِلَّا أَنَّ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عُمَرَ فِيمَا أَظُنُّ . ¤
محمد محی الدین

مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں : سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مہاجر خواتین کے لئے ایک ایک ہزار حصہ مقرر کیا تھا جن میں سے ایک اُم عبداللہ بھی تھیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ مصعب بن سعد نے میرے خیال کے مطابق سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجهاد / حدیث: 9776
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ منقطع
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (174/25)»