مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ الْمُشَاوَرَةِ فِي الْحَرْبِ باب: جنگ کے بارے میں مشورہ لینا
حدیث نمبر: 9623
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : كَتَبَ أَبُو بَكْرٍ إِلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَاوَرَ فِي الْحَرْبِ فَعَلَيْكَ بِهِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ قَدْ وُثِّقُوا . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو خط لکھا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جنگ کے بارے میں مشورہ لیا کرتے تھے ، تو تم پر اس کو اختیار کرنا لازم ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔