مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ صَاحِبِ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا باب: جانور کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حق دار ہوتا ہے
حدیث نمبر: 9376
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " صَاحِبُ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَضَعَّفَهُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جانور کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور انہوں نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔