مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجهاد— جہاد کے بارے میں روایات
بَابُ الْقِتَالِ عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ . باب: اہل ذمہ کی طرف سے جنگ کرنا
حدیث نمبر: 9802
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ لَا يُقَاتِلُ عَنْ أَحَدٍ مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ ، إِلَّا عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مشرکین میں سے کسی کی طرف سے جنگ نہیں کرتے تھے البتہ ذمیوں کی طرف سے جنگ کرتے تھے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے اور وہ ضعیف ہے ۔