باب: اللہ کا ذکر کرنے کی فضیلت اور اُسے زیادہ کرنا
حدیث 16743–16762
باب: ذکر کی مجالس کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16763–16773
باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ کا ذکر کرتا ہے
حدیث 16774–16777
باب: ان لوگوں کا بیان ، کہ جب انہیں دیکھا جائے ، تو اللہ تعالیٰ کی یاد آ جائے
حدیث 16778–16780
باب: زمین کے ان حصوں کا بیان ، جن پر اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے
حدیث 16781–16783
باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا
حدیث 16784–16784
باب: اس شخص کا بیان ، جو کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا
حدیث 16785–16785
باب: تمام احوال میں ، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا ، اور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام پڑھنا
حدیث 16786–16791
باب: اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر کرنا
حدیث 16792–16792
باب: غافل لوگوں میں ، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
حدیث 16793–16794
باب: ذکر خفی کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16795–16796
باب: ’’ لا الہ الا اللہ “ کی فضیلت کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16797–16817
باب: ’’ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ “ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16818–16827
باب: جب کوئی شخص جہنم سے آزاد ہونا چاہتا ہو ، تو وہ کیا پڑھے ؟
حدیث 16828–16828
باب: جو شخص 100 مرتبہ ، یا اس سے زیادہ مرتبہ ’’ لا الہ الا اللہ “ پڑھے
حدیث 16829–16831
باب: ’’ لا الہ الا اللہ واللہ اکبر “ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16832–16833
باب: اس شخص کا بیان ، جو توحید اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی رسالت کے بارے میں اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں کو گواہ بنا لے
حدیث 16834–16834
باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ پڑھتا ہے : لا الہ الا اللہ وسبحان اللہ وبحمدہ “
حدیث 16835–16835
باب: باقی رہ جانے والی نیکیوں ، اور ان جیسی دوسری چیزوں کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث 16836–16869
باب: تسبیح ، تحمید اور دیگر کا مجموعہ
حدیث 16870–16874
باب: ’’ سبحان اللہ وبحمدہ “ پڑھنے کے بارے میں ، جو منقول ہے ، اور اس کے ساتھ کیا ملایا جائے ؟
حدیث 16875–16878
باب: تسبیح کی ترغیب دینا
حدیث 16879–16879
باب: تسبیح کی وضاحت
حدیث 16880–16880
باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ پڑھے :’’ سبحان اللہ العظیم “
حدیث 16881–16881
باب: حمد کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث 16882–16896
باب: ’’ لا حول ولا قوۃ الا باللہ “ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16897–16910
باب: نماز کے بعد اذکار کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث 16911–16933
باب: نماز کے بعد استغفار پڑھنا
حدیث 16934–16934
باب: ( آدمی ) فجر کی دو رکعت کے بعد کیا پڑھے ؟
حدیث 16935–16935
باب: صبح مغرب اور عصر کی نماز کے بعد آدمی کیا کرے ؟
حدیث 16936–16954
باب: آدمی صبح اور مغرب کی نماز کے بعد کیا پڑھے ؟
حدیث 16955–16962
باب: نماز میں اور اس کے بعد دعا مانگنا
حدیث 16963–16982
باب: آدمی صبح کے وقت اور شام کے وقت کیا پڑھے
حدیث 16983–17025
باب: جب آدمی اپنے بستر پر جائے ، یا جب بیدار ہو ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17026–17059
باب: جب کوئی شخص رات کے وقت بیدار ہو
حدیث 17060–17061
باب: آدمی رات کے وقت کیا پڑھے ؟
حدیث 17062–17062
باب: جب آدمی نرم دل ( یعنی پریشان ) یا گھبراہٹ کا شکار ہو ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17063–17073
باب: اس شخص کا بیان ، جو باوضو حالت میں رات گزارتا ہے
حدیث 17074–17074
باب: جب آدمی ، اپنے گھر میں داخل ہو ، یا جب اس سے نکلے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17075–17080
باب: جب آدمی بازار میں داخل ہو ، یا جب وہ وہاں سے واپس آئے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17081–17083
باب: جب آدمی سفر کے لئے نکلے ، یا جب سفر سے واپس آئے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17084–17089
باب: سفر میں ، دعا طلب کرنا
حدیث 17090–17090
باب: جب آدمی سفر کے لئے اٹھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17091–17091
باب: رخصتی کے وقت آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17092–17092
باب: جب آدمی سواری پر سوار ہو ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17093–17098
باب: جب آدمی کا جانور ٹھوکر کھائے ، تو آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17099–17100
باب: جب آدمی سمندر میں ( بحری جہاز یا کشتی پر ) سوار ہو ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17101–17102
باب: جب کسی شخص کی سواری چلی جائے ، یا وہ کسی سے مدد حاصل کرنا چاہتا ہو یا اس کی کوئی چیز گم ہو جائے ، تو اسے کیا پڑھنا چاہیے ؟
حدیث 17103–17106
باب: جب آدمی کسی جگہ پر پڑاؤ کرے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17107–17110
باب: جب آدمی کسی بلند جگہ پر چڑھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17111–17111
باب: زاد سفر میں ، کس چیز کے ذریعے ، برکت حاصل ہوتی ہے ؟
حدیث 17112–17112
باب: جب ’’ غول “ گھومنے لگے ، تو آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17113–17114
باب: جب آدمی کوئی بستی دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17115–17120
باب: جب ہوا چلے ، تو آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17121–17126
باب: جب آدمی بادل کی آواز سنے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17127–17127
باب: جب دشمن سامنے موجود ہو ، تو آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17128–17128
باب: جب آدمی کو پریشانی لاحق ہو ، تو وہ کیا پڑھے ؟
حدیث 17129–17134
باب: جس آدمی کو حکمران سے خوف ہو ، تو وہ کیا پڑھے ؟
حدیث 17135–17136
باب: جب کوئی بڑا ( حادثہ یا آفت ) واقع ہو ، تو آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17137–17137
باب: جب آدمی کسی ( تکلیف ، یا بیماری ، یا آزمائش میں ) مبتلا شخص کو دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17138–17139
باب: جب آدمی ستارہ ٹوٹتا ہوا دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17140–17140
باب: آگ لگ جانے کے وقت ، آدمی کیا پڑھے ؟
حدیث 17141–17141
باب: جب کسی شخص کے کان بج رہے ہوں ، تو وہ کیا پڑھے ؟
حدیث 17142–17142
باب: جب آدمی آئینہ دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17143–17145
باب: جب آدمی ، پہلی کا چاند دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17146–17150
باب: جب آدمی کوئی ایسی چیز دیکھے ، جو اسے اچھی لگے ، تو وہ کیا پڑھے ؟
حدیث 17151–17153
باب: جب آدمی سے ، اس کی حالت کے بارے میں دریافت کیا جائے ، تو وہ کیا کہے ؟
حدیث 17154–17155
باب: بعض اوقات کوئی سواری ، اپنے سوار سے زیادہ اللہ کا ذکر کرنے والی ہوتی ہے
حدیث 17156–17156
باب: جب آدمی گرجا گھر میں داخل ہو ، یا کفر کے آلات میں سے کوئی چیز دیکھے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17157–17157
باب: جب آدمی کوئی خادم ، یا جانور خریدے ، تو کیا پڑھے ؟
حدیث 17158–17158
باب: مجلس کے کفارہ کا بیان
حدیث 17159–17168
باب: شیطان سے پناہ مانگنا
حدیث 17169–17169
باب: جو شخص اللہ کی پناہ مانگتا ہے ، وہ ایک زبردست پناہ حاصل کرتا ہے
حدیث 17170–17170
باب: کس چیز سے پناہ مانگی جائے ؟
حدیث 17171–17182
حدیث 17183–17183
باب: جب آدمی گدھے کے رینکنے ، یا کتے کے بھونکنے کی آواز سنے ، تو پناہ مانگنا
حدیث 17184–17185
باب: اس شخص کا بیان ، جو نیکی کا ارادہ کرتا ہے ، یا اس پر عمل کر لیتا ہے اور نیکیوں ( کے اجر ) کا کئی گنا ہونا
حدیث 17186–17187
باب: نیکیوں ( یعنی ان کے اجر و ثواب ) کا کئی گنا ہونا
حدیث 17188–17189
حدیث 17190–17190
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔