مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأذكار— اذکار کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، وَمَا ضُمَّ مَعَهَا . باب: ’’ سبحان اللہ وبحمدہ “ پڑھنے کے بارے میں ، جو منقول ہے ، اور اس کے ساتھ کیا ملایا جائے ؟
حدیث نمبر: 16875
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ قَالَ : سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص «سبحان الله وبحمده» پڑھ لیتا ہے ، اُس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے ۔ “