مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأذكار— اذکار کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَذْكَارِ عَقِبَ الصَّلَاةِ . باب: نماز کے بعد اذکار کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16923
وَفِي رِوَايَةٍ : وَ ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ )
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِأَسَانِيدَ ، وَأَحَدُهَا جَيِّدٌ .
محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” اور «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» “ ( یعنی جو ہر نماز کے بعد آیت الکرسی اور سورہ اخلاص پڑھ لے گا ، اس کے جنت میں داخلے کے لئے رکاوٹ صرف موت ہو گی ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے ، جن میں سے ایک سند عمدہ ہے ۔