حدیث نمبر: 17087
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ : كَانَ إِذَا رَجَعَ مِنْ غَزْوَةٍ . ¤ وَفِي الرِّوَايَةِ الْأُولَى مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ ، وَفِي الرِّوَايَةِ الثَّانِيَةِ أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ . ¤
محمد محی الدین

ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ سے واپس تشریف لائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلی روایت میں ایسے راوی ہیں ، جن سے میں واقف نہیں ہوں اور دوسری روایت میں ابوسعد بقال ہے اور وہ متروک ہے ، یہ روایت امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے ، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأذكار / حدیث: 17087
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف جدا