باب: یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
حدیث 10064–10087
باب: ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
حدیث 10088–10104
باب: دراہم اور دنانیر میں جتنی زکوٰۃ فرض ہے اس کا بیان
حدیث 10105–10114
باب: دو سو درھم سے کم میں کچھ نہیں ہے اس کا بیان
حدیث 10115–10124
باب: دو سو دراہم سے زائد جب چالیس ہو جائیں تو ان پر زکوٰۃ آئے گی
حدیث 10125–10129
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد جتنے بھی ہو جائیں اس حساب سے زکوٰۃ آئے گی اس کا بیان
حدیث 10130–10134
باب: دیناروں پہ کتنی زکوٰۃ ہے اس کا بیان
حدیث 10135–10146
باب: اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں ان پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10147–10150
باب: ’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
حدیث 10151–10162
باب: بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
حدیث 10163–10175
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایک سو بیس اونٹوں سے زائد ہو جائیں تو فریضے کو از سر نو شروع کیا جائیگا اس کا بیان
حدیث 10176–10177
باب: ’’جو اونٹ زکوٰۃ وصول کرنے والے کیلئے لینا مکروہ ہے اس کا بیان‘‘
حدیث 10178–10183
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
حدیث 10184–10202
باب: ’’جو حضرات فرماتے ہیں کہ تیس گائیں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان‘‘
حدیث 10203–10206
باب: فِی الزِّیَادِۃِ فِی الْفَرِیضَۃِ
حدیث 10207–10214
باب: ’’تبیع کون سا جانور کہلائے گا؟‘‘
حدیث 10215–10215
باب: فِی السَّائِمَۃِ ، کَمْ ہِیَ ؟
حدیث 10216–10216
باب: بعض حضرات کے نزدیک چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10217–10217
باب: بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10218–10228
باب: بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
حدیث 10229–10237
باب: بعض کی رائے یہ ہے کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10238–10242
باب: ’’جب بکریاں تین سو سے زائد ہو جائیں تو ان پر کیا واجب ہے؟‘‘
حدیث 10243–10247
باب: ’’اس آدمی کے بارے میں فقہاء کیا فرماتے ہیں جس نے شہر میں بکریاں رکھی ہوں اور ان کا دودھ استعمال کرتا ہو‘‘
حدیث 10248–10249
باب: بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟
حدیث 10250–10255
باب: زکوٰۃ لینے والا بکریوں کی زکوٰۃ میں کیا رویہ اختیار کرے
حدیث 10256–10265
باب: ’’زکوٰۃ میں کیا چیز جائز نہیں ہے اور زکوٰۃ وصول کرنے والا نہیں وصول کرے گا‘‘
حدیث 10266–10271
باب: ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
حدیث 10272–10281
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
حدیث 10282–10294
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ گندم، جو، کھجور اور کشمش کے علاوہ چیزو ں پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10295–10301
باب: ’’زمین سے جو کچھ بھی نکلے اس پر زکوٰۃ ہے‘‘
حدیث 10302–10308
باب: بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10309–10319
باب: زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
حدیث 10320–10323
باب: شہد میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
حدیث 10324–10328
باب: بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ شہد میں زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10329–10331
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10332–10340
باب: ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10341–10352
باب: جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
حدیث 10353–10370
باب: ’’جس زمین کو جاری پانی (آسمان کی بارش یا چشمہ) سے سیراب کیا یا ڈولوں سے سیراب کیا جائے اس پر زکوٰۃ کس حساب سے فرض ہے‘‘
حدیث 10371–10374
باب: جو آدمی زمین میں ڈالنے کے بیج اور ہل چلانے والے جانور پر خرچ کرتا ہو تو کیا وہ زمینی پیداوار کی زکوٰۃ دے گا؟
حدیث 10375–10377
باب: زکوٰۃ جلدی ادا کرنے کے بیان میں
حدیث 10378–10387
باب: اس شخص کی زکوٰۃ کے بارے میں کہ جو اپنی زمین سے اناج نکال لینے کے بعد زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے کہ فقہاء اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
حدیث 10388–10392
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
حدیث 10393–10404
باب: ’’بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم جب تک بالغ نہ ہو جائے اس کے مال پر زکاۃ نہیں ہے‘‘
حدیث 10405–10416
باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10417–10438
باب: گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
حدیث 10439–10440
باب: زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10441–10455
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10456–10471
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
حدیث 10472–10491
باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ بادشاہ کو اگر زکوٰۃ ادا نہ کرے تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی
حدیث 10492–10498
باب: مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
حدیث 10499–10510
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس وقت فائدہ ہو اسی وقت زکوٰۃ ادا کرے سال گزرنا ضروری نہیں ہے
حدیث 10511–10513
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10514–10521
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10522–10528
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر اس کے مال کی زکوٰۃ ہے
حدیث 10529–10531
باب: قرض پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10532–10543
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض واپس وصول نہ کر لے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث 10544–10550
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
حدیث 10551–10563
باب: بعض حضرات نے اس بات کو ناپسند فرمایا کہ غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر کوئی چیز صدقہ کرے
حدیث 10564–10567
باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
حدیث 10568–10577
باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
حدیث 10578–10579
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو کچھ عشر وصول کرنے والا وصول کرے اسکو بھی زکوٰۃ میں شمار کرے
حدیث 10580–10588
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث 10589–10593
باب: زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
حدیث 10594–10600
باب: بعض حضرات نے زکوٰۃ دوسرے شہر میں منتقل کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 10601–10603
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ایک جگہ بیٹھ جائے جو لوگ اسکو ادا کریں اسکو وہ وصول کر لے
حدیث 10604–10608
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
حدیث 10609–10624
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
حدیث 10625–10646
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
حدیث 10647–10659
باب: ’’صدقۃ الفطر میں درہم ادا کرنے کا بیان‘‘
حدیث 10660–10664
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا
حدیث 10665–10669
باب: اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
حدیث 10670–10677
باب: مکاتب کا صدقۃ الفطر آقا ادا کرے گا کہ نہیں اس کا بیان
حدیث 10678–10682
باب: صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
حدیث 10683–10689
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث 10690–10702
باب: اہل ذمہ پر صدقہ کرنے کا بیان
حدیث 10703–10707
باب: جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث 10708–10711
باب: زکوٰۃ کے مال سے غلام آزاد کرنے کا بیان
حدیث 10712–10715
باب: بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
حدیث 10716–10717
باب: زکوٰۃ کی کتنی مقدار (کسی ایک شخص کو) عطاء کرنا چاہئے
حدیث 10718–10723
باب: جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینا جائز نہیں
حدیث 10724–10728
باب: اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث 10729–10729
باب: زکوٰۃ میں سامان وصول کرنا
حدیث 10730–10734
باب: بعض حضرات نے زکوٰۃ میں سامان دینے کو ناپسند فرمایا ہے
حدیث 10735–10737
باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
حدیث 10738–10750
باب: آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10751–10758
باب: بیت المال سے سال یا چھ ماہ بعد جو وظائف وغیرہ ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10759–10767
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث 10768–10786
باب: کوئی شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نکالے اور وہ ضائع (ہلاک) ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے
حدیث 10787–10793
باب: دو آدمیوں کا مال مشترک ہو تو اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10794–10796
باب: آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
حدیث 10797–10801
باب: آدمی کوئی چیز صدقہ کرے اور پھر اسکو بعد میں دیکھے (اور خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو)
حدیث 10802–10808
باب: زکوٰۃ کے مال کی خرید و فروخت کا بیان
حدیث 10809–10815
باب: جس مال پر زکوٰۃ ادا کر دی گئی وہ کنز شمار نہیں ہو گا
حدیث 10816–10822
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں
حدیث 10823–10829
باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
حدیث 10830–10844
باب: آدمی کا نہ جانتے ہوئے کسی غنی کو زکوٰۃ ادا کر دینا
حدیث 10845–10846
باب: زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
حدیث 10847–10851
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
حدیث 10852–10860
باب: کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
حدیث 10861–10869
باب: کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
حدیث 10870–10872
باب: جتنا مال نکلنا ہے اس سے زیادہ اس پر قرض ہو سو اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 10873–10874
باب: عشر وصول کرنے والا قسم اٹھوائے گا یا کسی سے تفتیش کرے گا
حدیث 10875–10879
باب: بعض حضرات کے نزدیک مسلمانوں پر عشر نہیں ہے
حدیث 10880–10885
باب: بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا
حدیث 10886–10894
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ عشر صرف سال میں ایک مرتبہ (واجب) ہے
حدیث 10895–10897
باب: فقراء اور مساکین کون لوگ ہیں؟
حدیث 10898–10900
باب: دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
حدیث 10901–10905
باب: آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
حدیث 10906–10909
باب: خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
حدیث 10910–10913
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ایک ہی زمین سے خراج اور عشر وصول نہیں کیا جائیگا
حدیث 10914–10916
باب: اللہ تعالیٰ کے قول {وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} کا بیان
حدیث 10917–10919
باب: کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
حدیث 10920–10922
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
حدیث 10923–10946
باب: صاع کی مقدار کتنی ہے؟
حدیث 10947–10951
باب: صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
حدیث 10952–10955
باب: زکوٰۃ کے اونٹوں پر سواری کرنا
حدیث 10956–10958
باب: ایک غلام اگر دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو تو کیا اس پر صدقۃ الفطر ہے؟
حدیث 10959–10959
باب: غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 10960–10962
باب: جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
حدیث 10963–10964
باب: کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟
حدیث 10965–10966
باب: غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
حدیث 10967–10970
باب: غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
حدیث 10971–10975
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
حدیث 10976–10988
باب: بعض حضرات نے کچھ مخصوص لوگوں کیلئے سوال کرنے کی گنجائش اور رخصت دی ہے
حدیث 10989–10994
باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
حدیث 10995–11002
باب: مال میں بخل اور خزانے سے متعلق جو مذکور ہے اسکا بیان
حدیث 11003–11010
باب: بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
حدیث 11011–11023
باب: عامل کا صدقہ میں جو اجر اور حصہ ہے اس کا بیان
حدیث 11024–11027
باب: انگور کی بیل، تر اور خشک کھجور اور جو کچھ زمین اگلے اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث 11028–11035
باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے
حدیث 11036–11041
باب: سال میں صرف ایک بار وصول کریں گے
حدیث 11042–11044
باب: بعض حضرات نے بنو ہاشم پر صدقہ کرنے کی گنجائش بیان فرمائی ہے
حدیث 11045–11045
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں صدقات فقراء اور مہاجرین کیلئے ہیں
حدیث 11046–11046
باب: پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
حدیث 11047–11048
باب: زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل اگر مقررہ عمر سے چھوٹا یا بڑا جانور وصول کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 11049–11053
باب: اونٹوں کی زکوٰۃ کے بارے میں سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان سے جو منقول ہے اس کا بیان
حدیث 11054–11054
باب: بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
حدیث 11055–11055
باب: کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا
حدیث 11056–11056
باب: گندم یا جو پر پانچ وسق (زکوٰۃ کی ادائیگی) ہے
حدیث 11057–11057
باب: بعض حضرات کے نزدیک تیس سے کم گائے ہوں تو ان پر بھی زکوٰۃ ہے
حدیث 11058–11059
باب: کوئی شخص زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدے پھر اسکو آزاد کر دے اور وہ مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے
حدیث 11060–11060
باب: عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
حدیث 11061–11062
باب: کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں تو اس پر زکوٰۃ کابیان
حدیث 11063–11063
باب: زکوٰۃ (صدقہ) وصول کرنے والا اونٹ والے سے رسی بھی لے گا
حدیث 11064–11065
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر فرض ہے
حدیث 11066–11070
باب: مؤلفۃ القلوب کو آج کل زکوٰۃ دی جائے گی کہ نہیں؟
حدیث 11071–11074
باب: دو ولی (امرائ) ایک ہی شخص سے زکوٰۃ ادا کرنے کا مطالبہ کریں تو وہ کس کو ادا کرے
حدیث 11075–11075
باب: مجوس سے جزیہ وصول کرنے کا بیان
حدیث 11076–11077
باب: کسی قوم کو کوئی خزانہ ملے تو اس پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
حدیث 11078–11094
باب: گھٹیا مال اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث 11095–11099
باب: کسی شخص کیلئے تخمینہ لگایا جائے لیکن اس میں زیادتی نہ پائے تو کیا کرے؟
حدیث 11100–11100
باب: زکوٰۃ کون قبول کر سکتا ہے
حدیث 11082–11101
باب: صدقۃ الفطر یوم عید سے ایک دو دن قبل ادا کرنے کا بیان
حدیث 11102–11103
باب: کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں
حدیث 11104–11107
باب: شراب پر عشر لیا جائیگا کہ نہیں؟
حدیث 11108–11110
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔