مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10700
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
حدیث نمبر: 10700
١٠٧٠٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد وطاوس أنهما كرها الصدقة على النصراني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس نصرانیوں کو صدقہ دینے کو ناپسند فرماتے تھے۔