مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10980
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10980
١٠٩٨٠ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عبد الملك (بن) (١) عمير عن عقبة (أو فلان بن عقبة) (٢) عن ابن (جندب) (٣) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (كل) (٤) المسألة كد في وجه الرجل يوم القيامة إلا أن (يسأل) (٥) سلطانًا أو في أمر لا بد منه" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جندب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آدمی کا ہر سوال قیامت کے دن اس کے چہرہ میں ایک نشان ہوگا الا یہ کہ وہ بادشاہ سے یا کسی بہت ضروری حاجت کی وجہ سے سوال کرے۔
حواشی
(١) في [ك]: (عن).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [أ، ح]: (حبيب).
(٤) في [ح، هـ]: (أكل).
(٥) في [أ، ح]: (تسأل).