مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10607

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ایک جگہ بیٹھ جائے جو لوگ اسکو ادا کریں اسکو وہ وصول کر لے

من كان يرى أن يجلس المصدق فإن أعطي شيئا (أخذه)

حدیث نمبر: 10607
١٠٦٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن رجل عن طاوس قال: يأتيهم [المصدق على مياههم] (١) ولا يستحلفهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا لوگوں کے پاس ان کی پانی کی گھاٹ (یا کوئی ایسی جگہ جہاں سب جمع ہوسکتے ہوں) پر آئے اور ان سے (ان کے مال کے بارے میں) قسم نہ لے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10607
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6910، ترقيم محمد عوامة: 10419»