مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10309
باب: بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
في الخضر من قال: ليس فيها زكاة
حدیث نمبر: 10309
١٠٣٠٩ - حدثنا أبو معاوية عن ليث [عن (١) مجاهد عن (عمر) (٢) قال: (ليس) (٣) في الخضراوات زكاة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ : سبزیوں پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
(٢) في [هـ]: (ابن عمر) وفي [ز]: (عمير).
(٣) سقط من [أ، ب، هـ].