مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10141
باب: دیناروں پہ کتنی زکوٰۃ ہے اس کا بیان
ما قالوا في الدنانير ما يؤخد منها (في) الزكاة
حدیث نمبر: 10141
١٠١٤١ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه عن أشعث عن الحسن قال: ليس فيما دون أربعين مثقالًا من الذهب صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ چالیس مثقال سے کم سونے پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔