مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10830
باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
حدیث نمبر: 10830
١٠٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جاءت امرأة عبد اللَّه (إلى) (٢) رسول اللَّه ﷺ (فقالت) (٣): إن (لي) (٤) في حجري (بني) (٥) (أخ) (٦) لي (كلالة) (٧) (فيجزيني) (٨) أن أجعل زكاة (حليي) (٩) فيهم؟ قال: "نعم" (١٠).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کی اہلیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور عرض کی کہ میری پرورش میں میرے بھائی کے (یتیم و بے سہارا) بیٹے ہیں، کیا میرے لیے کافی ہوگا کہ میں اپنے زیورات کی زکوٰۃ ان کو دے دوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہاں۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (نا).
(٢) سقط من [ص].
(٣) في [ص]: (فقال).
(٤) سقط من [أ، ب، ك، ز].
(٥) سقط من: [أ، ح].
(٦) سقط من: [ب].
(٧) في [ب]: (كلهم).
(٨) في [ح]: (فيجزنى).
(٩) في [ز، ك، هـ] (حلي).