مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10506
باب: مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
المال يستفاد متى (تجب) فيه الزكاة
حدیث نمبر: 10506
١٠٥٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: ليس في مال زكاة حتى يحول عليه الحول.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔